Under the supervision of
Through the Kamyaab Freelancer Program, prepare yourself for new employment opportunities. Gain vital skills ranging from digital marketing to web development under expert guidance, and complete courses at your own convenience.
Industry-standard practical skills and tools
Guidance and mentorship from experienced professionals
Free and flexible courses designed to fit your schedule
Kamyaab Freelancer Program
وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز اور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی قیادت و نگرانی میں"کامیاب فری لانسر پروگرام" کا کامیاب آغاز کیا گیا ہے۔
اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے آراستہ کرنا اور انہیں خود مختار، باوقار اور عالمی معیار کے روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ فری لانسر کی حیثیت سے دنیا بھر میں اپنی قابلیت کا لوہا منوا سکیں۔ یہ پروگرام خاص طور پر ان افراد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے جو اپنی صلاحیتوں کو نکھار کر آن لائن دنیا میں موثر طریقے سے کام کرنا چاہتے ہیں۔